مطالبات کی منظور ی تک دھرنا جاری رہے گا،نابینا افراد ڈٹ گئے

7 Oct, 2024 | 09:53 AM

رومیل الیاس:مطالبات کی منظوری کے لئے نابینا افراد کی جانب سے دئیے گئے دھرنے کو پندرہ روز ہوگئے۔

 پریس کلب ایجرٹن روڈ چیرنگ کراس اور کلب چوک پر دھرنا دینے کے بعد کل یہ دھرنا سوشل ویلفئیر آفس منتقل کیا گیا تھا۔پنجا ب بھر سے آئے بے روزگار نابینا افراد دھرنے میں شریک ہیں۔
نابینا افراد کا کہنا ہے کہ گھروں میں رہنااوردھرنے پربیٹھناایک برابر ہے،بے روزگاری اور غربت کے باعث گھروں میں فاقے ہیں،مطالبات منظور ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔
 

مزیدخبریں