نیب کا اپنا انٹیلی جنس وِنگ بنانے کا فیصلہ

7 Oct, 2023 | 06:43 PM

عثمان خان: کرپٹ عناصر کے خلاف خفیہ  کاروائیوں کے لئے نیب کا انٹیلی جنس ونگ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

نیب کا انٹیلی جنس ونگ ملک بھر میں کاروائی کرے گا۔

نیب ہیڈکوارٹرز اور نیب پنڈی، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ، سکھر اور ملتان میں بھرتیاں ہوں گی۔  نیب حکام کا کہنا ہے کہ خفیہ ایجنسی کے ریٹائرڈ بریگیڈیئر سطح کے افسران کو ایکسپرٹ کے عہدہ پر بھرتی کیا جائے گا۔

مزیدخبریں