خوفناک حادثہ،طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

7 Oct, 2023 | 09:52 AM

Imran Fayyaz

 (ویب ڈیسک)آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، حادثے میں3 بچوں سمیت 4 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 ایمرجنسی سروس کے مطابق کھلے میدان میں گرنےکے بعد طیارے میں آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا دیا تاہم کوئی زندہ نہیں بچ سکا۔

 ٹرانسپورٹ سیفٹی بورڈ نے حادثے کی تحقیقات شروع کردی۔

مزیدخبریں