ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے حیات آباد میں ماں نے دو بیٹیوں کو قتل کر کے خود کشی کر لی، واقع کو مشکوک قرار دیتے ہوئے پولیس نے انکوئری شروع کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں تھانہ تاتارا کی حدود میں ایک ماں نے اپنی دو بیٹیوں کو قتل کر کے مبینہ خود کشی کر لی۔ پولیس کی تفتیش کے مطابق خواتین کا وراثتی جائیداد کا تنازعہ چل رہا تھا۔
https://www.city42.tv/digital_images/extra-large/2022-10-07/news-1665163494-5491.jpg
مقتولہ کے چچا کی جانب سے API Response: ">پولیس کو ابتدائی رپورٹ کی گئی۔ پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوا دیا۔ پولیس نے واقع کو مشکوک قرار دیتے ہوئے انکوئری شروع کر دی۔