سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کا معاملہ، سکول انتظامیہ کیلئے اہم خبر

7 Oct, 2022 | 08:31 PM

M .SAJID .KHAN

(جنید ریاض)پرائیویٹ و سرکاری سکولوں میں قرآن مجید کی لازمی تعلیم کا معاملہ,ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے افسران صوبہ بھر کے سکولوں کا دورہ کریں گے۔
  سکولوں میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کےحوالے سے لاہور میں سی ای او ایجوکیشن اتھارٹیز سکولوں کا سپرائز وزٹ کریں گے۔مانیٹرنگ ٹیمیں سائنس و کمپیوٹر لیب سمیت سکول کی حالات زار کا بھی معائنہ کریں گی۔غفلت اور قواعد و ضوابط پر عملدرآمد نہ کرنے پر سکول انتظامیہ کےخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

مزیدخبریں