پی ٹی آئی کے اہم وزیر  کا مستعفی ہونے کا فیصلہ   

7 Oct, 2022 | 06:18 PM

Imran Fayyaz

(ویب ڈیسک)پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

لطیف نذر کا کہناہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر اپنی وزارت سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے ،میراپارٹی سے کوئی اختلاف نہیں ہے ،ان کاکہناہے کہ اپنے حلقے کو وقت دونگا اور وزیراعلیٰ کی واپسی پر استعفیٰ پیش کروں گا۔

مزیدخبریں