ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ،لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا

Moonis Elahi Case In LHC
کیپشن: Moonis Elahi
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ملک اشرف) لاہورہائیکورٹ نے مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کا فیصلہ جاری کردیا، مونس الٰہی کی درخواست پر 17 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیاگیا۔

لاہورہائیکورٹ نے مونس الٰہی کےخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کی درخواست کا فیصلہ جاری کیا،جسٹس اسجد جاوید گھرال نے مونس الٰہی کی درخواست پر 17 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا،وفاقی حکومت اور ایف آئی اے نے عدالتی فیصلے کی مصدقہ کاپی حاصل کرنے کے لئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، قانونی مشاورت کے بعد ایف آئی اے وفاقی حکومت کی وساطت سے فیصلے کو چیلنج کرے گی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer