نجی بینک مینجر نے ساتھی خاتون کو گولیوں سے چھلنی کردیا

7 Oct, 2021 | 08:23 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: فیصل آبادسدھار چوک میں نجی بینک کے میںنجر نے ساتھی خاتون قتل کرڈالی۔

تفصیلات کے مطابق ملزم مینجر منصور کی اپنی خاتون ساتھی بینک اہلکار سے معمولی تلخ کلامی ہوئی،  ملزم نے بینک سے چھٹی ہوتے ہی خاتون کو گولیاں مارڈالیں۔  شدید زخمی حالت میں خاتون بینک ملازم موقع پر دم توڑ گئی۔

بینک اہلکاروں نے ملزم مینجر کو فرارہونے کی کوشش میں پکڑلیا،  ٹھیکریوالہ پولیس نے ملزم کو تحویل میں لے لیا اور لاش شعبہ پوسٹ مارٹم میں منتقل کردی۔

مزیدخبریں