(سعید احمد سعید)انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری، 9 پیسے کمی کے ساتھ ڈالر 170 روپے 87 پیسے کا ہو گیا ۔
سٹیٹ بنک آف پاکستان نے ڈالر کی قیمت جاری کردی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بہتری ہوئی ہے، ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کمی آ ئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 170 روپے 96 پیسے سے کم ہو کر 170 روپے 87 پیسے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 170روپے 87 پیسے پر کلوز ہوئی.
ڈالر کی قیمت میں کمی،روپیہ تگڑا ہو گیا
7 Oct, 2021 | 05:29 PM