ان لینڈ ریونیو افسران کی ترقیاں

7 Oct, 2020 | 11:51 PM

Malik Sultan Awan

(رضوان نقوی) ایف بی آر نے 93 اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹریز کو ان لینڈریونیو آفیسر کے عہدہ پر ترقی دے دی,کارپوریٹ ٹیکس آفس کے انسپکٹرچوہدری محمد نواز گھرکی ,محمد یوسف اُپل بطور ان لینڈریونیو آفیسر ترقی پانےوالے افسروں میں شامل ہیں۔
ایف بی آر نے 93 اسسٹنٹ پرائیویٹ سیکرٹریز کو ان لینڈریونیو آفیسر کے عہدہ پر ترقی دے دی ہے-کارپوریٹ ٹیکس آفس کے انسپکٹرچوہدری محمد نواز گھرکی ,محمد یوسف اُپل ,خالد پرویز انجم,انسپکٹر صفدر علی شاہ,فیض احمد خالد , معین الدین,محمد افضل گھمن,میاں محمد کامران,بہزاد ثقلین کوان لینڈریونیو آفیسر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے-

انسپکٹر جمال عبدالناصر,عامر ریاض,عباس علی بھٹی,محمد شعیب ,مرزا عامر حسن جاوید,محمد رضا بھٹی,رضوانہ عامر,علی اسد,شوکت علی,ملک سکندر حیات کو بھی آئی آراو کے عہدہ پر ترقی مل گئی ہے-سلطان رانجھا,عظیم قریشی,نعیم احمد بھی آئی آر او کے عہدہ پر ترقی پانے والے افسروں میں شامل ہیں-مجموعی طور پر ترانوے افسروں کی ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں