(سٹی42)شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل ایمان سلیمان کی بولڈ تصاویر سامنے آنے پر سوشل میڈیا صارفین نے ان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، ایک صارف نے کافر کہہ دیا۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ و ماڈل ایمان سلیمان ان دنوں اپنے شوہر کے ساتھ ہنی مون کے لئے گلگت کی سیرو تفریح پر گئی ہوئی ہیں، وادی ہنز کے سرد موسم سے لطف اٹھاتے وہ نظر آرہی ہیں کیونکہ سوشل میڈیا پر متحرک ہیں،ان کی متعدد ایسی تصاویر وائرل ہوئیں جن کو صارفین نے ناپسند کرتے ہوئے خوب تنقید کی۔
ماڈل و اداکارہ ایمان سلیمان ان دنوں ہنی مون کے لئے وادی ہنزہ میں موجود ہیں جہاں سے وہ لمحہ بہ لمحہ تصاویر پوسٹ کررہی ہیں، ایمان سلیمان کو اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا جب اداکارہ کی بولڈ تصاویر انسٹاگرام پر وائرل ہوئیں، بنائی گئی ایک تصویرشیئر کی، اس رومانٹک تصویر کےکیپشن لکھا کہ "پہاڑ، پیار، بوسہ” جس پر ایک ہنگامہ ہی برپا ہوگیا۔ بعد ازاں جس نے بھی اس حالت میں ان کو دیکھا خوب تنقیدی نشتر چلائے۔
View this post on InstagramPahaar, pyaar, pappi (on the nose so chill), pathar aur pathar per rang barangi algae.
ایک صارف نے کمنٹس کرتے ہوئے کہا' حد ہے، کافر ہوتم لوگ،ہمارے مذہب میں کیا ایسے سب ہوتا ہے؟جہاہلوں!
کمنٹس سیشن میں تبصروں کا سلسلہ تاحال جاری ہے،ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ یہ لڑکی پاگل ہے۔ابیہاگیلانی نامی صارف نے لکھا کہ'توبہ یہ پاکستان ہے، ایک اور شخص نے لکھا کہ باجی کو بتاؤ کہ یہ ہنزہ ہے جو اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حصہ ہے۔