لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کب کرے گا؟ جانئیے

7 Oct, 2019 | 06:19 PM

Shazia Bashir

جنید ریاض: لاہوربورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کےنتائج کا اعلان 9 اکتوبر کو کرے گا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 9 اکتوبر کو کرے گا، ترجمان لاہور بورڈ سجاد احمد بھٹی کا کہنا ہے کہ چیرمین بورڈ نتائخ کے حوالے سے 8 اکتوبرکو پریس کانفرنس کریں گے۔

مزیدخبریں