ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

غلط دفعات لگانے پر ایس ایچ او معطل

غلط دفعات لگانے پر ایس ایچ او معطل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی 42: ڈی آئی جی آپریشنز نے تخفیف جرم پرایس ایچ اوشادباغ کو معطل کر دیا۔

سب انسپکٹر دلاور علی نے سرقہ بالجبر ( زبردستی  چوری یا سامان چھیننے ) کی درخواست پر نوسربازی کا مقدمہ درج کیا تھا، ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ غلط دفعات یا مقدمہ کمزور کرنا مجرم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے،اختیارات کا ناجائز استعمال ہرگز برداشت نہیں،