پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ

7 Nov, 2024 | 08:39 PM

 ویب ڈیسک : سرگودھا میں پی ٹی آئی ایم این اے پر بجلی چوری کا مقدمہ درج ہوگیا
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے ایم این اے شفقت عباس اعوان  پر بجلی چوری کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔ چک 35 شمالی میں شفقت عباس کی رہائش گاہ پر بجلی چوری ہو رہی تھی ۔

  ایم این اے شفقت عباس اعوان کا کہنا ہے کہ بجلی چوری کا الزام جھوٹا ہے، پہلے بھی جھوٹے مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ انہوں نے بجلی چوری مقدمہ کو سیاسی مقدمہ قرار دیا

مزیدخبریں