سٹی 42:محکمہ پرائمری اینڈسیکنڈری ہیلتھ کیئرنےپنجاب بھرمیں ڈینگی کے اعدادو شمار جاری کردیئے
ترجمان محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹےمیں صوبہ میں ڈینگی کے 104 کیسز رپورٹ ہوئے ،رواں سال اب تک 6523 ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے،24گھنٹےمیں راولپنڈی سے 75 ، لاہور سے 9 ڈینگی کے کیس رپورٹ ہوئے،چکوال سے 4 جبکہ فیصل آباد اور وہاڑی سے 3،3 ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے،محکمہ صحت نے انسداد ڈینگی کیلئے تمام انتظامات مکمل کر رکھے ہیں،تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی سمیت دیگر ادویات کا سٹاک موجود ہے،
ڈینگی قابو میں نہ آیا ، سینکڑوں مریض ہسپتال پہنچ گئے
7 Nov, 2024 | 08:33 PM