وقاص احمد : ایس پی اقبال ٹاؤن آپریشنز بلال احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے گلشن اقبال کی حدود میں ہونیوالے نوجوان کے قتل کے ملزمان گرفتار کرلیے
ایس پی اقبال ٹاؤن نے بتایا کہ نوجوان احسان کو اس کی دوست ارینہ نےقتل کروایا،گلشن اقبال پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،ملزمہ نےاپنےنئے دوست کیساتھ ملکرسابق دوست کو قتل کروایا،مقتول نے ملزمہ سے شادی سے انکار کر دیا تھا ،مقتول کے پاس ملزمہ کی قابل اعتراض تصاویر بھی تھیں۔