(کومل اسلم)شہر کی فضائی آلودگی بے قابو ،لاہوردنیابھرمیں دوسرےنمبرپر،شہرمیں فضائی آلودگی کی مجموعی شرح317ریکارڈ کی گئی۔
فدا حسین آلودگی کی شرح 457، سید مراتب علی روڈ پر393،مال روڈ 340،یو ایس قونصلیٹ میں آلودگی کی شرح313 ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ موسمیات نےآنیوالےدنوں میں بارش کی نویدسنادی، درجہ حرارت کم ازکم17،زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت29ڈگری تک جاسکتاہے۔
فضائی آلودگی کی شرح میں کمی نہ آ سکی،لاہور دنیابھرمیں بدستور دوسرے نمبر پر
7 Nov, 2023 | 09:28 AM