(ویب ڈیسک) اداکارہ آمنہ الیاس جو کہ کسی تعارف کی محتاج نہیں، سوشل میڈیا پر ان کی متنازعہ تصاویر اور ویڈیوز سامنے آنے پر انہیں اکثر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا رہا۔لوگوں کی باتوں کو نظرانداز کرتے آمنہ الیاس اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ اداکارہ کی نئی بولڈ تصاویر منظرعام پر آئی ہیں۔
تفصیلات کےمطابق معروف 35 سالہ اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اپنی رشتہ ازدواج سے منسلک نہیں ہوئی ہیں، سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ان کی نئی بولڈ تصاویر دیکھ کرایک بار پھر صارفین شیخ پا ہوگئے ہیں، بولڈ تصاویر دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ ہمیشہ ایک آزاد زندگی گزارنا چاہتی ہیں، وہ نہیں جاہتی کہ شادی کر کے وہ اپنے شوہر کے اصولوں کے مطابق رندگی گزاریں۔
آمنہ الیاس نے صرف 17 سال کی عمر میں ماڈلنگ شروع کر دی تھی۔ انہوں نے 2013 میں وہ اداکاری کے میدان میں قدم رکھا تھا۔ انہوں نے بہت سی پاکستانی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ 2018 میں ان کی آنے والی فلم سات دن محبت کو لوگوں نے بے حد کیا تھا۔
آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بے حد تنقید کی جارہی ہے۔ ان کی وائرل تصاویر میں یہ دیکھا جاسکتا ہے کہ وہ ڈیزائنر منصور اکرم کے لیے کام کر رہی ہیں اور ساحل سمندر پر مختصر لباس زیب تن کئے فوٹو شوٹ کرا رہی ہیں، اداکارہ نے کالے رنگ کا مغربی لباس پہن رکھا ہے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram