(عمران یونس)لاہور سمیت پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کے طلباء اور اساتذہ کیلئے تعلیمی سکالر شپ کا اعلان،چائنہ نے یونیورسٹیوں کے طلباء اور اساتذہ کیلئے، بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سکالر شپ کا اعلان کر دیاگیا۔
چائینیز گورنمنٹ سکالرشپ پروگرام 2023،24 کے تحت سکالر شپ کے تمام تعلیمی اخراجات ادا کرے گا، بیچلر،ایم اے اور ایم فل کی سکالر شپ طلباء کیلئے جبکہ پی ایچ ڈی سکالر شپ اساتذہ کیلئے مختص کر دیے گئے۔
اساتذہ و طلباء کے لئے اچھی خبر
7 Nov, 2022 | 07:54 PM