ویب ڈیسک:لاہور کے علاقے چوہنگ میں سیف سٹیز اتھارٹی کے سکیورٹی کیمروں کاسامان چوری ہوگیا۔
پولیس کو مقدمہ اندراج کی درخواست موصول ہوگئی ہے جس کے بعد پولیس نے کارروائی کا آغاز کردیا۔
درخواست کے مطابق سکیورٹی کیمروں کے چوری شدہ سامان کی مالیت 34 لاکھ 73 ہزار روپے سے زائد ہے۔