ویب ڈیسک:قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل کے لیے سڈنی روانہ ہوگئی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سیمی فائنل بدھ کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔قومی ٹیم سیمی فائنل میں شرکت کے لیے ایڈیلیڈ سے سڈنہ روانہ ہوئی جس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ہیں۔
Adelaide ✈️ Sydney #WeHaveWeWill | #T20WorldCup pic.twitter.com/uyncm4WPjJ
— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) November 7, 2022
دوسری جانب کپتان بابراعظم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سڈنی روانگی کی تصویر شیئر کی اور ساتھ ہی لکھا کہ ’ سڈنی ہم دوبارہ آگئے ہیں‘۔
Sydney! here we come again pic.twitter.com/QUKdm64ERN
— Babar Azam (@babarazam258) November 7, 2022