ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرو ل پرمارجن 6 روپے بڑھا دیا گیا

Petrol margin increased
کیپشن: Petrol margin
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)وفاقی کابینہ نے آئل کمپنیوں کا مارجن 63فیصد بڑھانے کی منظوری دیدی۔

 ذرائع کے مطابق ییٹرول اور ڈیزل پر او ایم سی مارجن میں2روپے32پیسے فی لیٹر اضافے کی منظوری دیدی گئی،وفاقی کابینہ سے سرکولیشن کے ذریعے منظوری لے لی گئی۔

پیٹرول پر او ایم سی مارجن3.68روپےسےبڑھاکر6روپےفی لیٹر کر دیا گیا، ڈیزل پر او ایم سی مارجن3.68روپےسے6روپےفی لیٹر کرنے کی منظوری دی گئی۔

اضافہ مالی گنجائش اور وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہوگا۔