نیوزی لینڈاورافغانستان میچ کی پچ بنانے والے کی پراسرار ہلاکت

7 Nov, 2021 | 05:23 PM

Malik Sultan Awan

ویب ڈیسک: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں افسوسناک واقع پیش آگیا، شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں چیف پچ کیوریٹر موہن سنگھ کمرےمیں مردہ پائےگئے۔

تفصیلات کے مطابق موہن سنگھ نےہی نیوزی لینڈاورافغانستان کےدرمیان جاری اہم میچ کےلئے پچ تیارکی تھی۔موہن سنگھ گزشتہ 18سال سے پچ کیوریٹر تھے۔ان کی ہلاکت کی وجہ سامنےنہ آسکی۔موہن سنگھ کی پر اسرا ر موت پر کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے تشویش کا اظہا ر کر کے ان کی موت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

مزیدخبریں