نجی سکولوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے

7 Nov, 2019 | 01:13 PM

Shazia Bashir

فخرامام: حکومت کی ناک کے نیچے سرکاری احکامات سے کھلواڑ، سموگ سے بچوں کی صحت متاثر ہونے کے خدشے کے باجوود بیشتر پرائیویٹ سکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق نجی سکولوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیئے،  چودھری رحمت علی میموریل سکول، الحمد سکول ٹاؤن شپ، قربان سکول والٹن روڈ ، دار ارقم کالج روڈ اور جونیئر آفیسرسکول پی سی ایس آئی آر، امریکن لائسٹف سکول گلشن راوی، وحد ت روڈ برانچز، سکل سکول کی تمام شاخوں سمیت سمیت دیگر تعلیمی اداروں میں سرگرمیاں جاری ہیں۔

مزیدخبریں