سٹی 42: چائنہ سدرن نے تاجر برادری تاجر برادری اور طلباء کو اچھی خبر سنا دی ۔
چائنہ سدرن ائیرلائن کا لاہور سے فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔چینی ائیرلائن 13 جون سے لاہور سے چائینہ پروازیں چلائے گی ۔چینی ائیرلائن لاہور سے ارمچی کے لیے پرواز آپریشن چلائے گی جبکہ چائنہ سدرن ائیرلائن ہفتہ وار تین پروازیں آپریٹ کرے گی۔