سٹی 42: چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین کا کہنا ہے کہ نجی مصروفیات کے باعث مزید کام نہیں کرسکتا۔