ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی حکومت کے آتے ہی ایک اور اہم استعفیٰ

نئی حکومت کے آتے ہی ایک اور اہم استعفیٰ
کیپشن: Muzammil Hussain
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے اپنے عہدے سے  استعفیٰ دے دیا۔

 چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دیا۔چیئرمین واپڈا مزمل حسین کا کہنا ہے کہ نجی مصروفیات کے باعث مزید کام نہیں کرسکتا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر