درنایاب : ریڈیو پاکستان پارک اور دھرم پورہ میں پی ایچ اے نے بہار شجرکاری مہم شروع کردی گئی
ریڈیو پاکستان پارک میں 7 کنال رقبہ اور دھرمپورہ پر شجرکاری کی گئی،دھرم پورہ گرین بیلٹ پر دو کلو میٹر رقبہ پر شجرکاری کی گئی
شجرکاری مہم میں مقامی دیسی سایہ دار اور پھلدار درختوں کی شجرکاری کی گئی،آم ، جام ، نیم ،جیکارنڈا ،دریگ ، ارجن سمیت دیگر اقسام کے درخت لگائے گئے
ڈی جی پی ایچ اے کا کہنا ہے کہ پی ایچ اے نے بہار شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ،

Stay tuned with 24 News HD Android App
