ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گھریلو جھگڑا؛بڑے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل

گھریلو جھگڑا؛بڑے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 اسرار خان : کاہنہ کے علاقہ میں گھریلو جھگڑے پر بڑے کے ہاتھوں چھوٹا بھائی قتل ہوگیا 
پولیس  کے مطابق رضوان نے اپنے چھوٹے بھائی محمد نبیل کو فائرنگ کر کے قتل کیا،مقتول کی لاش مردہ خانے منتقل، جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر لئے، فائرنگ کرنے والا ملزم رضوان فرار  ہوگیا  زیر حراست والد سے تفتیش جاری ہے