ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے طلبا سے واجبات کی وصولی کیلئے سخت فیصلے

پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ کے طلبا سے واجبات کی وصولی کیلئے سخت فیصلے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمران یونس:4ارب خسارےکاشکار پنجاب یونیورسٹی کےطلباسےواجبات کی وصولی کیلئےسخت فیصلے، ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈفنانس کےطلباہاسٹل ڈیوزکی مدمیں40لاکھ کےنادہندہ نکلے۔
متعلقہ طلبانے3 سال سےہاسٹلز کےواجبات ادا نہیں کیے، طلباکےذمے2022سے 2025 کے واجبات واجب الاداہیں، یونیورسٹی انتظامیہ نے متعلقہ طلباکووارننگ جاری کر دی۔
متعلقہ طلباکے گھروں میں بھی خطوط جاری کئے گئے، ڈیفالٹرطلباکی سٹوڈنٹ شپ معطل اورہاسٹل خالی کرایاجائےگا، نادہندہ طلباکی اسنادکی تصدیق بھی نہیں کی جائے .

یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ متعلقہ طلباکسی سکالرشپ کیلئے بھی اہل نہیں ہوں گے،نادہندہ طلباکو کلاسز لینے کی بھی اجازت نہیں ہوگی۔