ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری

ٹڈاپ کرپشن کیس: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی 3 مقدمات میں بری
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو ٹڈاپ کرپشن کیس میں 3 مقدمات میں بری کر دیا۔

ٹڈاپ کرپشن کیس کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت میں سماعت ہوئی، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے یوسف رضا گیلانی کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔