بادامی باغ : 52 سالہ خاتون ٹرین کی زد آکر ہلاک

7 Mar, 2024 | 01:44 PM

(عابد چودھری)بادامی باغ میں 52 سالہ خاتون ٹرین کی زد آکر ہلاک ہو گئی۔

پولیس کے مطابق شہر بانو ریلوے ٹریک عبور کرتے ٹرین کی زد میں آئی،زخموں کی تاب نہ لاتے 52 سالہ خاتون شہر بانو موقع پر دم توڑ گئی۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش مردہ خانے منتقل کر دی۔

مزیدخبریں