سونا سستا ہو گیا

7 Mar, 2023 | 05:40 PM

(ویب ڈیسک)سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہو گئی۔

ایک تولہ سونا 700 روپے سستاہوکر 1 لاکھ 97 ہزار 300 روپے  جبکہ10 گرام سونا 600 روپے کمی سے 1 لاکھ 69 ہزار 153 روپے کا ہوگیا۔

 دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر سستاہوکر 1842 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
ایک تولہ چاندی کی قیمت 2140 روپے پر ہی برقرار ہے۔

مزیدخبریں