کنور دلشاد وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون مقرر

7 Mar, 2023 | 12:10 AM

Bilal Arshad

علی رامے:کنور دلشاد کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیا گیا۔

 کنور دلشاد کو  وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا معاون خصوصی برائے قانون مقرر کردیا گیا گیا ہے، اس حوالے سے وزیراعلی پنجاب آفس نے کنور دلشاد کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ  کنور دلشاد سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن بھی رہ چکے ہیں۔

مزیدخبریں