فوجی یونیفارم میں شادی کی انوکھی تقریب

7 Mar, 2022 | 09:38 PM

ویب ڈیسک: یوکرین میں جنگ کے دوران ایک فوجی جوڑے نے روائتی شادی کے لباس کی بجائے فوجی یونیفارم میں اپنی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔

 

یہ انوکھی شادی کسی شادی ہال کی بجائے ایک کھلے میدان میں منعقد کی گئی جہاں ان کے ساتھی فوجیوں نے شرکت کی۔ دلہن نے اپنے جیون ساتھی کو  شادی کی انگوٹھی پہنائی۔ 

مزیدخبریں