ویب ڈیسک: یوکرین میں جنگ کے دوران ایک فوجی جوڑے نے روائتی شادی کے لباس کی بجائے فوجی یونیفارم میں اپنی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا۔
TYING THE KNOT: Donning military uniforms instead of a wedding dress and tuxedo, members of Ukraine’s military exchanged rings and said ‘I do’ in front of fellow fighters. pic.twitter.com/nhnuKyMNY3
— Fox News (@FoxNews) March 7, 2022
یہ انوکھی شادی کسی شادی ہال کی بجائے ایک کھلے میدان میں منعقد کی گئی جہاں ان کے ساتھی فوجیوں نے شرکت کی۔ دلہن نے اپنے جیون ساتھی کو شادی کی انگوٹھی پہنائی۔