وزیراعظم کی ہمشیرہ کی دوہری شہریت کا معاملہ، تحریک انصاف ڈٹ گئی

7 Mar, 2018 | 08:57 PM

رانا جبران
Read more!

قذافی بٹ: تحریک انصاف کا وزیراعظم کی ہمشیرہ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ، کل درخواست دائر کی جائے گی۔

 تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس کل سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیر اعظم کی ہمشیرہ سعدیہ عباسی کی دوہری شہریت کے خلاف درخواست دائر کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں: موجودہ نظام کرپشن اور ضمیرفروشی کی بنیادوں پرکھڑا ہے: طاہرالقادری

  عندلیب عباس کے مطابق سعدیہ عباسی نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت تفصیلات فراہم نہیں کی تھیں۔ سعدیہ عباسی نے دوہری شہریت کا کلیئرنس سرٹیفیکیٹ وزارت داخلہ سے جاری کرایا تھا۔ سینیٹ کے نامزدگی کاغذات میں وزیر اعظم کی ہمشیرہ نے غلط بیانی سے کام لیا تھا۔

مزیدخبریں