ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ذوالحج کا چاند ملک بھر میں آج نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ذوالحج کا چاند ملک بھر میں آج نظر آنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لئے روئت ہلال کمیٹی کا اجلاس لاہور کی اوقاف بلڈنگ میں جاری ہے ۔ 

محکمہ موسمیات  کے مطابق ذوالحج کا چاند ملک بھر میں آج نظر آنے کا امکان ہے ۔ 

واضح رہے کہ نیا چاند جمعرات 6جون کو پاکستانی وقت کے مطابق بعد سہہ پہر 5 بج کر 38 منٹ پر پیدا ہوا۔ غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر ملک کے تمام علاقوں میں 25 گھنٹوں ہو گی۔ غروبِ شمس اور غروبِ قمر کے درمیان فرق لاہور میں 74 منٹ ہو گا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مطلع صاف ہونے پر ہلال کی رویت بہ آسانی ممکن ہو گی۔