ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی منڈی میں تیل مہنگا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اضافے کا رجحان دیکھنے میں آیا ۔

 برینٹ خام تیل 2 فیصد اضافے سے 80 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے,ٹریڈنگ کے دوران ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 76 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کررہا ہے اس کے علاوہ عالمی گیس کی قیمت تقریباً 2 فیصد اضافے سے 2 ڈالر 80 سینٹس ایم ایم بی ٹی یو کی سطح پر موجود ہے۔