ویب ڈیسک: چیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عبدالقادر ٹرسٹ کیس میں 13 جون کو طلب کر لیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کے انسپکٹر محمد شفیق کی زمان پارک آمد پہنچ گئے ہیں ، نیب ٹیم نے عمران خان کو نیب راولپنڈی طلبی نوٹس موصول کروائے، نیب ٹیم عمران خان اور بشریٰ بی بی کو طلبی کا نوٹس دینے آئی تھی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو القادر ٹرسٹ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔