ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تاجر کو اغواء کرکے 20 لاکھ تاوان لینے کا کیس، ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

تاجر کو اغواء کرکے 20 لاکھ تاوان لینے کا کیس، ملزمان جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تاجر کو اغواء کرکے 20 لاکھ تاوان لینے کا کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے مقدمہ میں ملوث دو ملزمان کوجسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔

ایڈمن جج عبہر گل خان نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت ملزم زعیم الدین طارق اور محمد عمیر کو عدالت کے روبرو پیش کیا گیا۔ انسپکٹر نوید نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔

عدالت نے دونوں ملزمان کو چودہ روزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے کر دیا ۔ملزمان کیخلاف تھانہ جنوبی چھاؤنی میں اغواء برائے تاوان کا مقدمہ درج ہے ۔

Bilal Arshad

Content Writer