(اویس کیانی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شیخ روحیل اصغر بھی وزیراعظم کے مشیر بن گئے۔
صدر عارف علوی نے ممبر قومی اسمبلی شیخ روحیل اصغر کی بطور مشیرِ وزیر اعظم تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے شیخ روحیل اصغرکی بطور مشیر تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93 ایک کے تحت دی۔