نئی موٹرسائیکل خریدنے والے افراد کیلئے اہم خبر

7 Jun, 2023 | 03:11 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک: سوزوکی کمپنی نے قسطوں پر صارفین کو بائیکس دینے کا سلسلہ منقطع کردیا۔

 سوزوکی کمپنی حکام کے مطابق ڈالر کی غیر مستحکم شرح سے کمپنی کو 12ارب سے زائد کا نقصان ہوا، ڈالر کی شرح میں اتار چڑھاؤ  اورغیر یقینی سے کمپنی بھاری خسارے کو برداشت کررہی ہے،وفاقی بجٹ میں نئے ٹیکسز لگانے سے گریز کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں،معاشی استحکام ہوتے ہی کمپنی دوبارہ صارفین کو قسطوں پر بائیکس دے گی، سوزوکی موٹرسائیکل کمپنی حکام  نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔

مزیدخبریں