وزیراعظم شہبازشریف کا نیا ٹوئٹر اکائونٹ کیوں سسپنڈ کردیاگیا؟

7 Jun, 2022 | 12:20 PM

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کا نیا ٹویٹر اکائونٹ سسپنڈ کردیا گیا۔

وزیراعظم کے آفیشل ڈیجیٹل فوکل پرسن ابوبکر عمر نے گزشتہ روز اپنے اکاونٹ سے شہباز شریف کے اکاونٹ کا لنک شئیر کرتے ہوئے کہا تھا کہ وزیر اعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف کا آفیشل ٹویٹر ہینڈل عرب ممالک کے برادر لوگوں کے ساتھ ہمارے تعلقات اور روابط کو مضبوط کرنے کے لیے لانچ کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں