دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد

7 Jun, 2022 | 09:51 AM

ویب ڈیسک: سعودی عرب حکومت کی جانب سے ملک میں دوپہر کے وقت دھوپ میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت محنت و افرادی قوت نے ہدایات جاری کی ہیں جس کے مطابق دوپہر 12 سے 3 بجے تک کھلے مقامات پرکام کرنے پر پابندی ہوگی۔

رپورٹس کے مطابق   پابندی کا اطلاق 15 جون سےہوگا اور 15 ستمبر تک نافذ رہے گی۔

مزیدخبریں