ماں کی غفلت، 2 سالہ بچہ پانی میں ڈوب کر جاں بحق

7 Jun, 2019 | 08:13 PM

Arslan Sheikh
Read more!

( سٹی 42 ) ماں کی غفلت، 2 سالہ شکیل پانی میں ڈوب کر جاں بحق، والدہ اپنے بیٹے شکیل کو واٹر لینڈ پکنک منانے کیلئے لی کر گئی۔

ماں کی غفلت 2 سالہ شکیل کی جان لے گئی، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماں بیٹے کو واٹر پول کے پاس کھڑا کرکے خود سامان لینے چلی گئی۔ شہریوں نے بچے کو واٹر پول سے باہر نکالا مگر وہ دم توڑ چکا تھا۔

مزیدخبریں