ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریپ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام

ریپ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طیب سیف : ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ائرپورٹ  پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے ریپ کے مقدمے میں مطلوب ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنادی۔ 

ایف آئی اے کے مطابق  ملزم اسلام آباد پولیس کو مطلوب تھام، ملزم کے خلاف تھانہ مارگلہ میں ریپ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا،ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔  ملزم عامر عبداللہ نے فلائٹ نمبر G9553 کے ذریعے سعودی عرب فرار ہونے کی کوشش کی۔ ملزم کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔