ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ناران; سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

ناران; سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سید نعمان شاہ : بابوسرٹاپ سے واپسی پر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق، جبکہ 3 رخمی ہوگئے ۔ 

بابوسرٹاپ سے واپسی پر لولو سر جھیل کے قریب سے سیاحوں کی گاڑی گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق گاڑی میں ایک ہی خاندان کے لاہور سے تعلق رکھنے والے 5 افراد سوار تھے۔ حادثے کی وجہ سے گاڑی میں موجود میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، جبکہ 3 بچے زخمی ہوئے ہیں ۔