ویب ڈیسک: ڈی آئی جی انوسٹی گیشنز لاہور کامران عادل 3ہفتوں کی چھٹی پر چلے گئے۔
تفصیلات کے مطابق کامران عادل سنئیر مینجمنٹ انسٹیوٹ فارپولیس فارٹریننگ آف سنئیر پولیس افیسرز کےلئے منتخب ہوئے تھے۔ دس جولائی کو شروع ہونے والےتین ہفتے کے خصوصی کورس پر کامران عادل 8جولائی کو روانہ ہونگے۔
واضح رہے کہ حکومت نے کامران عادل کو 30جولائی تک کا این او سی جاری کردیا۔