ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پرانا موبائل فون بیچنا اب آپ کیلئے خطرہ بن سکتا کیونکہ ۔۔

پرانا موبائل فون بیچنا اب آپ کیلئے خطرہ بن سکتا کیونکہ ۔۔
کیپشن: City42- Old Mobile Phones
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) شہری ہوجائیں ہوشیار، اب پرانے موبائل کی فروخت کسی بھی ناخوشگوار صورتحال کا سبب بن سکتی ہے۔

خبر پڑھیں۔۔۔آگے لٹیرے بھاگیں، پیچھے آگیا کپتان، تحریک انصاف نے نیا گانا ریلیز کردیا

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے پرانا موبائل فون مارکیٹ میں بیچنا بڑا خطرہ قرار دے دیا کیونکہ اب ڈیلیٹ شدہ ڈیٹا دوبارہ ریکور کیا جاسکتا ہے، جو آپ کیلئے بڑی مصیبت بن سکتا۔ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان کا کہنا ہےکہ لاہور سمیت ملک بھر میں پرانے فروخت شدہ موبائل سے ڈیلیٹ کی گئیں تصاویر اور ڈیٹا ریکور کر کے بلیک میل کیا جارہا ہے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔ پنجاب یونیورسٹی میں داخلوں کیلئے پالیسی کا اعلان کردیا گیا

انہوں نے بتایا کہ متعدد خواتین نے بلیک میل ہونے کے واقعات رپورٹ کروائے ہیں، حذف شدہ ڈیٹا ریکورہونے کی وجہ سے سائبر بلیک میلنگ میں بھی اضافہ ہوا۔